عینک January 01, 2022 عمران خان کی حکومت کا ایک فائدہ تو ہوا۔ہم نے جو عينک دورِ نواز میں 12 ہزار کی خریدی تھی۔ وہ آج مارکیٹ میں 73 ہزار کی ہے۔😎😎 Read more
منافقت January 01, 2022 میٹروبس لاہور 29 ارب کا سستاترین اور اہم پروجیکٹ تھالیکن ہم نےووٹ کی خاطر جھوٹا الزام لگاکر اسے 60 ارب کا مہنگا ترین اور جنگلہ بس کہا. پی ٹی آئی وزراء Read more
Congratulations January 01, 2022 پی ٹی آئی والےسال2022کا ایک دوسرےکوایسی مبارکباد دیتےرہیں گویاسال2022نے آنانہیں تھامگرخان کےکہنے پر سال چینج ہوا۔۔۔ Don't mind just fun 🙈🙈🙈 Read more
دست شفقت December 26, 2021 تبلیغی حضرات سے سناہےکہ کسی یتیم کی سر پر ہاتھ رکھنےسےبہت ثواب ملتاہے 👇👇👇 آج ہم نے بھی ایک یوتھیاں کی سر پر دست شفقت رکھا۔🙆♂️😎 Read more